ڈی ایس پی قاتل بیٹے کو بچانے پر ملازمت سے برطرف

DSP Son Confession Lhr Pkg 21-10 لاہور : آئي جي پنجاب نے بيٹے کے کيس پر اثر انداز ہونے کي کوشش پر ڈي ايس پي لوئر مال لاہور نويد ارشاد کو معطل کرديا ہے۔ ڈي ايس پي نويد ارشاد کے بيٹے طلحہ نے چند روز قبل جوہر ٹاؤن لاہور ميں تيز رفتار ڈرائيونگ کرتے ہوئے بلال نامي نوجوان کو کچل ديا تھا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثا نے اعليٰ حکام سے ڈي ايس پي کي معطلي کا مطالبہ کيا تھا۔ جس کے بعد آئی جی کے قاتل بیٹے ملزم طلحہ نے عدالت سے عبوري ضمانت حاصل کر رکھي ہے، پوليس نے ملزم کو گرفتار کيا تھا مگر عبوري ضمانت کے باعث مقامي عدالت نے اسے رہا کرديا۔ کيس کي آئندہ سماعت پانچ نومبر کو ہوگي۔ سماء

car

illegal

DSP

son

IG punjab

Talha

BILAL

Jauhar Town

FAST DRIVING

YOUNG BOY

Tabool ads will show in this div