گلگت بلتستان الیکشن:خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ ڈالے

خواتین کاجوش و خروش دیدنی

گلگت بلتستان کے سال 2020 میں ہونے والے الیکشنز میں خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ جی بی 7 اسکردو کے 2 خواتین بوتھ پر دن کے ڈھائی بجے تک پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ گاؤں حاجی گام کی تمام خواتین نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ دونوں بوتھ پر 350 رجسٹرڈ ووٹرز تھے، جہاں ٹرن آؤٹ 100 فیصد رہا۔ ڈگری کالج پولنگ اسٹیشن پر لمبی قطاریں لگیں۔ مزيد جانتے ہيں نمائندہ ذوالقرنین اقبال سے۔

SKARDU

Tabool ads will show in this div