اٹک میں شدید بارش، سڑکوں پر پانی جمع

بارش کا پانی سڑکوں پر بھی جمع

گہرے کالے اور سرمائی بادلوں نے ضلع اٹک بھر میں دن میں رات کا سماں باندھ دیا۔ اٹک ميں شدید بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگيا، جب کہ بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گا۔

Tabool ads will show in this div