ویڈیو: دوسروں کواستعمال کرناعمران خان کی عادت ہے، طلال چوہدری
بھارت سے ادویات منگوانے کی انکوائری رپورٹ کہاں ہے
دواؤں کی قیمتیں بڑھانے ميں کس کا ہاتھ ہے، بھارت سے دوائيں منگوانے کی انکوائری رپورٹ کہاں ہے۔ لیگی رہنماء طلال چوہدری نے سوال اُٹھا ديا، کہا عمران خان کی عادت ہے، دوسروں کو استعمال کرنا اور پھر اُن کا استحصال کرنا، يہ مکافات عمل ہے، اُن کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔