ویڈیو: پیپلزپارٹی گلگت کاحشربھی لاڑکانہ جیسا کرناچاہتی ہے، زلفی بخاری

مخالفین نے الیکشن سے پہلے ہی شکست تسلیم کرلی، مرادسعید
Nov 11, 2020

اسکردو ميں وزيراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پيپلزپارٹی کی باتوں ميں نہ آئيں، يہ گلگت بلتستان کا حشر بھی لاڑکانہ جيسا کرنا چاہتے ہيں۔ مراد سعيد بولے کہ مخالفين دھاندلی کا شور مچا رہے ہيں، انہوں نے اليکشن سے پہلے ہی شکست تسليم کرلی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

ZULFI BUKHARI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div