ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

ایسے پروگرامز میں داخلے بند کردیں

ایچ ای سی نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ایچ ای سی نے اعلان کیا ہے کہ اب کسی بھی کالج سے بی اے، بی کام،بی ایس سی کی ڈگری نہیں ملے گی۔ ایچ اسی سی نے 31 دسمبر 2018 کے بعد سے تمام 2 سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دی ہیں۔

ترجمان ایچ ای سی نے کہا ہے کہ 2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے،یونیورسٹیاں فوری طور پرایسے پروگرامز میں داخلے بند کردیں۔

hec

Tabool ads will show in this div