حافظ آباد میں وزیراعظم کی آمد پر عام تعطیل کا اعلان

نوٹی فکیشن جاری
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان دو دن بعد پنجاب کے ضلع حافظ آباد کا دورہ کر رہے ہیں جس کے لئے ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دورہ وزیراعظم کے موقع پر 7 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی مگر ضلی انتظامیہ، اسپتال، پولیس، ریسکیو اور سول ڈیفنس کے ملازمین ڈیوٹی پر حاضر رہیں گے۔

نوٹ فکیشن میں لکھا ہے کہ چھٹی کے فیصلے کا اطلاق تمام ضلعی اور صوبائی محکموں پر ہوگا۔

IMRAN KHAN

PUBLIC HOLIDAY

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div