نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کتنی منافع بخش؟
حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ کے نام سے انویسٹمنٹ اسکیم متعاف کرائی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اس اسکیم میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، اس میں منافع کی شرح پاکستان اور امریکی بینکوں میں سرمایہ کاری سے بھی زیادہ ہے۔ اس ویڈیو میں آپ اسکیم کی چیدہ چیدہ خصوصیات اور منافع سے متعلق جان سکتے ہیں۔
ڈس کلیمر
یہ ویڈیو ایم سی بی (مسلم کمرشل بینک) کے تعاون سے پیش کی جارہی ہے۔ اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کے فیصلے سے پہلے دی گئی معلومات کی خود سے تصدیق کریں۔