ایازصادق پر مقدمہ بنا توہم سب گواہ ہونگے، راناثناء اللہ
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو زبردستی بری کردیا
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 13 دسمبر کو مينار پاکستان پر پی ڈی ایم کا تاريخ ساز اور فيصلہ کن جلسہ ہوگا، نواز شريف کا آپريشن ابھی ہونا ہے وہ اپنا علاج مکمل کرکے ہی واپس آئيں گے۔ ن ليگ پنجاب کے صدر نے الزام عائد کيا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو زبردستی بری کرديا، اياز صادق کیخلاف مقدمہ بنا تو ہم سب گواہ ہوں گے۔