فروری27 کےناقابل تردیدشواہد تاریخ کا حصہ بن گئے

بھارت چاہےبھی تو حقيقت سےآنکھ نہيں چراسکتا

پلوامہ ڈرامے کا ملبہ پاکستان پر گرانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی۔ بھارتی جارحيت پر پاکستان نے بالاکوٹ ميں بھارت کے 2 طيارے گرا کر اسے منہ توڑ جواب ديا، تو بھارت کی جانب سے پاکستانی قوم کی واضح فتح کو متنازعہ بنانے کی کوششوں اور سازشوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ تاریخ اور ریکارڈ کی درستگی کیلئے حقائق پر مبنی رپورٹس ساری دنیا کے سامنے موجود ہيں۔ ناقابل تردید شواہد اور کیمرے کی آنکھ میں قید مناظر تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں۔ بھارت چاہے بھی تو حقيقت سے آنکھ نہيں چرا سکتا۔ پلوامہ حملے کے پہلے اور بعد ميں کب کیا کیا ہوا؟ تفصیلات اسلام آباد سے عثمان خان کی رپورٹ میں

AYAZ SADIQ

ABHINANDAN

Tabool ads will show in this div