ایاز صادق اپنے بیان کی خود وضاحت دیں،غفورحیدری

ایاز صادق کا بیان پر جواب نہیں دے سکتا

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور جنرل سیکریٹری مولانا غفور حيدری نے اياز صادق کے بيان سے لاتعلقی کا اظہار کرديا۔ صحافی کے سوال پر مولانا غفور حیدری جواب دينے سے کترا گئے اور کہا کہ اياز صادق اپنے بيان کی خود وضاحت کريں۔

AYAZ SADIQ

Tabool ads will show in this div