سکھر ریلوے ملازمین کا جوائننگ لیٹر نہ ملنے پر احتجاج

سڑک بلاک کر دی

سکھر ميں ريلوے ملازمين جوائننگ ليٹر نہ ملنے پر ڈی ايس ريلوے کے دفتر کے باہر مظاہرہ کرکے سڑک بلاک کر دی۔

ملازمین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے پر پولیس نے ريلوے ملازمين پر لاٹھی چارج کیا اور 7ریلوے ملازمین کو حراست میں لے لیا۔

احتجاجی مظاہرین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈيوٹيز کروا رہے ہيں ليکن جوائننگ ليٹر نہيں دے رہے۔

SUKKUR

Tabool ads will show in this div