videos

قائداعظم حقیقی زندگی میں کیسے نظرآتےتھے؟

تاریخی تصاویرکورنگ دینے والی پاکستانی خاتون

رنگین پاکستان ماضی سے لے کرحال تک کی تصاویرلے کرآرہا ہے۔ اس کا آغازماہین سہیل نے انسٹاگرام پرکیا تھا۔ وہ فیس بک پرایک پروڈکٹ ڈیزائنر ہیں جوآرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے تاریخی تصاویرکا احیاء کرتی ہیں جن میں سے بیشتر تاریخ کےاہم لمحات سمیٹے ہوئے ہیں۔

quaid e azam

COLORIZING PHOTOS

HISTORICAL PHOTOS

Tabool ads will show in this div