عیدمیلاالنبی، جلوس کیلئے 125 من مینگو شیک تیار

آم اسٹاک کیے جاتے ہیں
Oct 30, 2020

ملک کے مختلف شہروں ميں عید میلاد النبی کے موقع پر نذرو نياز کیلئے مختلف انداز اپنائے گئے۔ منڈی بہاء الدین میں 125 من مینگو شیک تیار کیا گیا۔ گوجرانوالہ میں سو من کھیر بنائی گی۔ منڈی بہاءالدین میں مرکزی جلوس کے شرکا کے لیے تیار ہونے والے کیلئے ہر سال آموں کی بھاری مقدار کو اسٹاک کیا جاتا ہے۔ دیکھیں اس رپورٹ میں

EID MILAD UN NABI

12th Rabi ul Awwal

Tabool ads will show in this div