Top Videos
ویڈیو:پاکستان نےدن کی روشنی میں انڈیاکومنہ توڑجواب دیا،آئی ایس پی آر
پاکستان کے فیصلے کو پوری دنیا نے سراہا
ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر ميجرجنرل بابر افتخار نے 29 اکتوبر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔ بھارتی ميڈيا منفی بيانيے کو بھارت کی شکست اور ہزيمت کم کرنے کيلئے استعمال کر رہا ہے۔ پاکستان نے اعلانيہ بھارت کو دن کی روشنی ميں جواب ديا۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے ذمہ دارانہ فيصلے کو پوری دنيا نے سراہا تھا۔