ویڈیو: جشن ولادت پر توپوں کی سلامی
فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرپاک افواج کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپورٹس کمپليکس میں 31، لاہور ميں يادگار شہداء اور پشاور کے کرنل شيرخان اسٹيڈيم ميں دن کے آغاز پر 21 ،21 توپوں کی سلامی دی گئی، جس کے بعد فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی۔ نماز فجر کے بعد مساجد ميں ملکی سلامتی کے ليے دعائيں کی گئیں۔ یہ مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں۔