لاڑکانہ؛ بلاول بھٹو نے زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کردیا

Bilawal VOTE 31-10

لاڑکانہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے زندگی کا پہلا ووٹ لاڑکانہ کی یونین کونسل نوڈیرو وارڈ 3 میں کاسٹ کردیا ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو فول پروف سیکیورٹی میں پولنگ اسٹیشن آئے جہاں کارکنوں نے انکا شاندار استقبال کیا، اور بلاول بھٹو نے ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔

اس سے قبل سندھ کے پیپلز پارٹی کے رہنماء اور صوبائی وزیر اطلاعات نثار کھوڑو نے بھی لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا۔ سماء

INFORMATION MINISTER

BILAWAL BHUTTO

polling station

Union Council

vote cast

PPP chairman

ward 3

first vote

Tabool ads will show in this div