نثار کھوڑو بلاول کو 'صاحبہ' بول پڑے

NISAR KHORO TALK Larkana 31-10

صوبائی وزیر اطلاعات نثار کھوڑو بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹ کاسٹ کرنے لاڑکانہ تو آئے ،، اور ووٹ کاسٹ بھی کردیا لیکن موصوف کی زبان پھسلی، اور اپنے پارٹی لیڈر بلاول بھٹو کو 'صاحب' کے بجائے 'صاحبہ' بول دیے۔ دیکھتے ہیں انہوں نے کیا بولا

INFORMATION MINISTER

BILAWAL BHUTTO

ppp leader

tongue

LG polls

vote cast

Sahab

Sahiba

party leader

Tabool ads will show in this div