ویڈیو:ڈاکونےجس ڈاکٹرکولوٹا،علاج کیلئےاسی کےپاس پہنچ گیا

ڈاکو سے پستول بھی برآمد

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/BREAKING-SUAD-BEEPER.mp4"][/video]

کراچی کے علاقے نيو کراچی ميں مقابلے کے بعد گرفتار زخمی ڈاکو کو جب عباسی شہيد اسپتال لايا گيا تو ڈاکٹر نے اسے پہچان ليا۔ چند روز قبل اسی ڈاکو نے ڈاکٹر کو لوٹا تھا۔ اس موقع پر مسيحا نے اپنا فرض نبھاتے ہوئے ڈاکو کا علاج کيا۔ بعد ازاں ملزم کاشف کو ابتدائی طبی امداد کے بعد وارڈ منتقل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ پوليس نے نيو کراچی ميں مقابلے کے بعد مذکورہ ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔ مزید جانتے ہیں کراچی سے سعود بن مرتضیٰ کی اس رپورٹ میں۔

Tabool ads will show in this div