کراچی: اداکار اعجاز اسلم کے پروڈکشن ہاؤس میں ڈکیتی

IJAZ ASLAM STILL VO 31-10 کراچی : شہر کراچی میں رات گئے پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیوں میں دس ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔ جبکہ ڈیفنس میں اداکار اعجاز اسلم کے پروڈکشن ہاؤس میں ڈکیتی پڑ گئی ۔ ڈیفنس میں معروف اداکار اعجاز اسلم کے پروڈکشن ہاؤس میں رات گئے ڈاکو داخل ہوئے ۔ اور اسلحے کے زور پر ملکی و غیرملکی کرنسی اور سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا ۔ جس میں قتل ۔ اقدام قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث سات افراد کو حراست میں لے لیا ۔ نیو ٹاؤن اور بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلوں کے دوران تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔  ان سے اسلحہ اور بارودی مواد ہوا ہے ۔ سماء

production house

Tabool ads will show in this div