ویڈیو: فرانسیسی صدرکا گستاخانہ بیان، مفتی تقی عثمانی کا ردعمل

مغربی ممالک کی اشتعال انگیزیوں پرعملی اقدام ضروری ہے

مفتی تقی عثمانی نے فرانسیسی صدر کے متنازع اور گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزیاں بڑھتی جارہی ہیں، مذمتی قرارداد اور زبانی احتجاج کافی نہیں، عملی طور پر کچھ کرنا ہوگا، سفارتی تعلقات منقطع کرنا بھی کم ترین اقدام ہوگا، مغربی ممالک کے اقدامات کا انجام خود ان کے حق میں برا ہوگا۔ ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Tabool ads will show in this div