بلوچستان میں کرونا کے 9نئے کیسز رپورٹ

تعداد 15ہزار 810 ہوگئی
فوٹو: آن لائن
فوٹو: آن لائن
Coronavirus فوٹو: آن لائن

بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے 9 نئے کیسز سامنے آنے سے صوبے میں کیسز کی تعداد 15 ہزار 810 ہوگئی۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق صوبے میں کرونا سے 15 ہزار 435 افراد مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے جبکہ اب تک 148 افراد کرونا کے خلاف جنگ ہار کر جاں بحق ہوئے۔

محکمہ کے مطابق صوبے کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 691 تک جا پہنچی ہے۔

Tabool ads will show in this div