انٹرنیٹ کنکشن دینے کیلئے غباروں کا استعمال

جکارتا : انڈونيشيا ميں گوگل کيلئے کام کرنے والي کمپني الفابيٹ نے دور دراز علاقوں ميں انٹرنيٹ رسائي ممکن بنانے کيلئے شمسي توانائي غباروں سے کام لينا شروع کرديا۔ الفابيٹ کمپني نےانڈونيشيا کي فضا ميں شمسي توانائي سے اڑنے والے غبارے چھوڑ ديئے ہیں، يہ غبارے انڈونيشيا کے دور دراز علاقوں ميں انٹرنيٹ کي رسائي کو يقيني بنائيں گے۔ Google Reports Quarterly Earnings شمسی غبارے پانچ ہزار ميٹر کي بلندي پر بھيجے گئے ہيں، غبارے انٹرنيٹ کیلئے سگنلز فضا ميں چھوڑيں گے، جو انٹينے کي مدد سے موصول ہوسکيں گے۔ کپمنی کی جانب سے اس منفرد پروجيکٹ کا نام لون رکھا گيا ہے، جس کو تين انڈونيشن کمپنيون کا تعاون بھي حاصل ہے، پروجيکٹ کا تجربہ برازيل، نيوزي لينڈ اور آسٹريليا ميں بھي کيا جاچکا ہے۔ سماء

ACCESS

WIRELESS NETWORK

LOON NETWORK

LOON BALLOONS

Tabool ads will show in this div