عماد وسیم زخمی، ظفر گوہر انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں شامل
لاہور : آل راؤنڈر عماد وسیم کے ان فٹ ہونے کے باعث لیفٹ آرم اسپنر ظفر گوہر کو انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر کو عماد وسیم کی جگہ ایک روزہ سیریز میں شامل کیا جائے گا۔
عماد وسیم گزشتہ روز ڈومیسٹک میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے سے ان فٹ ہوگئے تھے۔ سماء
ENGLAND
ODI
Imad Waseem
تبولا
Tabool ads will show in this div