پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ زبردست ہوگا،مریم نواز

حکومت بے نقاب ہوگئی ہے

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کوئٹہ ميں سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ہماری توقعات سے زیادہ خود کو بے نقاب کرچکی ہے۔ حکومت کے خلاف احتجاج نہ کرتے تو حقیقت عوام کے سامنے نہ آتی۔ ان کا مزيد کيا کہنا تھا آيئے ديکھتے ہيں۔

MARYAM NAWAZ

Tabool ads will show in this div