جلسے میں اداروں کیخلاف بات ہوئی توقانون حرکت میں آئیگا،شاہوانی

پی ڈی ایم 28 نکاتی معاہدے پر عمل کرے

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ جلسے ميں اداروں کے خلاف کوئی بات کی گئی تو قانون حرکت ميں آئے گا۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے اپوزيشن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ايم نے يقين دہانی کرائی ہے کہ اداروں کو نشانہ نہيں بنايا جائے گا۔ پی ڈی ایم جلسے کیلئے ،28نکاتی ٹی او آرز طے پائے ہیں۔ فوج اور عدليہ کا احترام سب کريں گے۔

PDM

Tabool ads will show in this div