اسکیٹ بورڈ اور سرفنگ کا ماہر ٹل مین چل بسا
نیویارک : اسکیٹ بورڈنگ اور سرفنگ کا ماہر 'بُل ڈاگ' ٹل مین 10 سال کی عمر میں مرگیا، چاہنے والے اداس ہوگئے۔
ٹل مین اسکیٹ بورڈنگ کا ماہر تھا، 2009ء میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا، لہروں کے دوش پر داد وصول اور سرفنگ بھی خوب کیا کرتا تھا۔
امریکا کا بُل ڈاگ ٹل مین اب چاہنے والوں میں نہ رہا، 10 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہوا، چاہنے والے اداس پڑگئے۔ سماء
USA
SURFING
Amazing Interesting
Bulldog
Skateboarding
تبولا
Tabool ads will show in this div