عمران کی طلاق، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

Nawaz Imran

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کی طلاق کے معاملے پر پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو عمران خان اور ریحام کی طلاق کے معاملے پر بیان دینے سے روک دیا، انہوں نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پر بات نہ کی جائے۔

مزید پڑھیے ؛ عمران خان اور ریحام خان میں طلاق ہوگئی

عمران خان اور ریحام خان کی شادی رواں سال جنوری میں ہوئی تھی، دونوں کا ساتھ محض 10 ماہ تک رہا۔ سماء

PM

PTI

Politics

ImranKhan

IMRAN KHAN

RehamKhan

reham

IMRAN

@imrankhanpti

imrankhanpti

ANCHOR

Naeem ulHaq

Jamima Khan

PTI Spokesman

Imran Sisters

PMLN Leaders

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div