عمران کی ریحام سے علیحدگی کی یقین دہانی پر بہنوں سے صلح
لاہور : عمران خان نے ریحام خان سے علیحدگی کی یقین دہانی پر بہنوں سے صلح کرلی، گزشتہ روز اپنی بہنوں کو علیحدگی کی اطلاع ان کے گھر جاکر دی۔
عمران خان اور ریحام خان کی شادی سے کپتان کی بہنیں بھی خوش نہیں تھیں، ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہنوں نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ووٹ بھی کاسٹ نہیں کئے تھے۔
مزید پڑھیے ؛ میرے، ریحام اور خاندان کیلئے تکلیف دہ وقت ہے، عمران خان
گزشتہ روز عمران خان لاہور میں اپنی بہنوں کے گھر گئے اور ریحام خان سے عليحدگی کی يقين دہانی کرائی جس پر پی ٹی آئی کپتان اور تینوں بہنوں میں صلح ہوئی۔
واضح رہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان پی ٹی آئی کے جلسوں اور دھرنوں میں تواتر سے نظر آتی رہی تھیں۔ سماء
PTI
Politics
ImranKhan
IMRAN KHAN
RehamKhan
reham
IMRAN
@imrankhanpti
imrankhanpti
ANCHOR
Naeem ulHaq
Jamima Khan
PTI Spokesman
consent
Imran Sisters
تبولا
Tabool ads will show in this div