کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز رنگے ہاتھوں گرفتار
شارع پاکستان پر شہری کو لوٹ رہے تھے
کراچی ميں پولیس نے شارع پاکستان پر ایک شہری کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے 2 ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، جس پر آئی جی نے بھی اہلکاروں کو خوب سراہا۔ دیکھیے رپورٹ۔
تبولا
Tabool ads will show in this div