آئی جی کواغواء کرکے صفدرکے گرفتاری آرڈر لئے گئے، محمدزبیر

نديم ملک لائيو ميں گفتگو

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Zubair-IG-Ighwa-Kahani-SOT-21-10.mp4"][/video]

مسلم لیگ نون کے رہنماء اور مریم و نواز شریف کے ترجمان محمد زبير  کا کہنا ہے کہ وزيراعلیٰ سندھ نے انہيں بتايا کہ رات 4 بجے آئی جی سندھ کو اغواء کرکے لے جايا گيا اور کيپٹن ريٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے آرڈر بھی  زبردستی لئے گئے، جس پر آئی جی نے مزاحمت کی۔ انہوں نے مزید کیا بتایا دیکھیے ویڈیو

IG sindh

Tabool ads will show in this div