ویڈیو:کراچی دھماکےکےبعد کےمناظر،تباہی دیکھی جاسکتی ہے

گیس لیکج کا دھماکا ہوسکتا ہے

کراچی دھماکےکےبعد کےمناظرمیں تباہی دیکھی جاسکتی ہے۔ ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکا گیس لیکج کا معلوم ہوتا ہے اور عمارت کے نیچے موجود بینک کا سیکورٹی گارڈ جھلس کر زخمی ہوا۔مرادعلی شاہ نےکمشنرکراچی سےواقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کيلئےفوری طبی امدادکابندوبست کرنےکی ہدایت کی ہے۔

Karachi Blast

Tabool ads will show in this div