لڑکیوں میں سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ کا رجحان

خوفزدہ ہونے کی بجائے ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے
Oct 20, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Girls-Self-Defence-Traning-ISB-PKG-20-10.mp4"][/video]

اسلام آباد میں لڑکیوں میں سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ کا رجحان بڑھنے لگا ہے۔ اس میں ایسی تیکنیک سکھائی جاتی ہیں جو عملی زندگی میں خواتین کے کام آتی ہیں۔خواتین کا کہنا ہے کہ موجود حالات میں خوفزدہ ہونے کی بجائے ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔

SELF DEFENCE

Tabool ads will show in this div