ویڈیو: مریم نواز کی سماء سے خصوصی گفتگو

انہوں نے مزار قائد پر حاضری بھی دی
Oct 18, 2020

MARYAM NAWAZ ADEELA

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/MARYAM-NAWAZ-ADEELA-EX-ASLIVE-18-10.mp4"][/video]

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمارا بيانيہ اصولوں پر مبنی ہے اور اس پر عمل درآمد ضرور ہوگا۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا حکومت ووٹ سے آئے گی اور ووٹ سے جائے گی۔

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا آج کراچی میں جلسہ ہے جس میں شرکت کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء اور کارکنان جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں۔

MARYAM NAWAZ

Tabool ads will show in this div