فضل الرحمٰن کی آصف زرداری سے اسپتال میں ملاقات

سیاسی صورتحال، اپوزیشن مخالف اتحاد پر بات چیت

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Zardari-Molana-File-18-10.mp4"][/video]

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ فضل الرحمان نے جلسے سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری سے کلفٹن کے نجی اسپتال میں ملاقات کی۔

فضل الرحمٰن نے سابق صدر کی عیادت اور خیریت دریافت کی۔

پی ڈی ایم سربراہ اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پر بات کی گئی۔

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا آج کراچی میں جلسہ ہے جس میں شرکت کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء اور کارکنان جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں۔

ASIF ZARDARI

FAZAL UR REHMAN

Tabool ads will show in this div