ویڈیو: مریم نواز شریف کراچی پہنچ گئیں

مریم نواز کیلئے شرجیل میمن کی بلٹ بروف گاڑی
Oct 18, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Maryam-Reached-Ftg-Khi-Vo-18-10.mp4"][/video]

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے کراچی پہنچنے کے مناظر۔ کارکنوں کی جانب سے گل پاشی بھی کی گئی۔ ایئرپورٹ پر مریم نواز کیلئے پی پی رہنما شرجیل میمن کی بلٹ بروف گاڑی بھی بھیجی گئی، جسے سابق گورنر اور ن لیگی رہنما محمد زبیر نے ڈرائیو کیا۔

MARYAM NAWAZ

KARACHI JALSA

Tabool ads will show in this div