کراچی:اتوار کو ہلکی بارش کا امکان

بدين اورٹھٹھہ ميں بھی بارش کا امکان
Oct 17, 2020

محکمہ موسمیات نےبتایا ہےکہ شمال مشرقی بحيرہ عرب ميں ہوا کا کم دباؤ ہونے سے کراچی میں اتوار کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نےبتایا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ آج ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسميات نے پیش گوئی کی ہے کہ تھرپارکر،میرپورخاص،حيدرآباد ميں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسميات نے مزید بتایا کہ بدين اورٹھٹھہ ميں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی میں بھی اتوار کوہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div