ویڈیو: ن لیگی بیانیے میں تبدیلی تاریخی یوٹرن ہے، بابراعوان

نوازشریف اور زبیرمیں سے ایک جھوٹ بول رہا ہے
Oct 16, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/BABAR-AWAN-ON-ZUBAIR-SOT-16-10.mp4"][/video]

وزيراعظم کے مشير بابراعوان کہتے ہيں کہ ن ليگ کے بيانيے ميں تبدیلی ہزار سال کا سب سے بڑا يوٹرن ہے۔ پروگرام سوال ميں پوچھا گيا کہ محمد زبير کہتے ہيں کہ ہدف عمران خان ہيں جبکہ نواز شريف کہتے رہے ہيں کہ ہدف ان کو لانے والے ہيں۔ بابر اعوان نے جواب ديا کہ ان ميں سے کوئی ايک جھوٹ بول رہا ہے۔

Babar awan

Tabool ads will show in this div