گوجرانوالہ جلسہ: پہلوانوں نے بھی تیاری کرلی
نعرے بھی لگائے
گوجرانوالہ میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک مومونٹ کے جلسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کیلئے پہلوانوں نے بھی تیاری کرلی۔ گوجرانوالہ کے پہلوان روایتی انداز میں اپنے ساز و سامان کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ گئے۔