بفرزون، گھر میں آتشزدگی سے 2بچیاں جھلس کر جاں بحق

شناخت 7سالہ عمیمہ اور 5سالہ آمنہ کے نام سے ہوئیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Buffer-Zone-Fire-Sopt-Khi-Vo-15-10.mp4"][/video]

 

کراچی کے علاقے بفرزون سيکٹر ففٹين اے ميں گھر ميں آگ لگنے سے 2 بچياں جھلس کر جاں بحق ہو گئيں۔

کراچی میں بفرزون کے سیکٹر 15اے ميں گھر ميں اچانک آتشزدگی کے باعث 2 بچیاں جھلس کے جاں بحق ہوگئیں۔ جن کی شناخت 7 سالہ عمیمہ اور 5 سالہ آمنہ کے نام سے ہوئیں۔

ريسکيو اہلکار کا کہنا ہے کہ فائر بريگيڈ کےعملے نے آگ بجھا دی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی والدہ لاک لگا کر سامان لینے گئی تھیں، والدہ کی غیر موجودگی میں گھرمیں آگ لگی۔

Bufferzone