سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ کابیٹوں اوربیٹی سے اظہارلاتعلقی
بغیراجازت زمینیں فروخت کرنے پر بیٹوں کو گرفتار کیا جائے
سابق وزيراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ نے بغیر اجازت زمینیں فروخت کرنے پر اپنے بيٹوں اور بیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرديا، مقدمہ بھی درج کراديا۔ ان کا کہنا ہے کہ اجازت کے بغير زمینيں فروخت کرنے پر بيٹوں اور پوتوں کو گرفتار کيا جائے۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔