انڈوں کی بڑھتی قیمت سےشہری پریشان

ايک ماہ ميں قيمت166روپےفی درجن تک پہنچ گئی

اسلام آباد میں بازارہو يا کوئی دکان،ہرکوئی مہنگائی کی لپیٹ میں ہے۔ فارمی انڈے بھی اس طوفان کی زد میں آگئے ہیں۔ايک ماہ ميں قيمت166روپےفی درجن تک پہنچ گئی ہے۔موسم سرما سے قبل انڈوں کی قلت نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے۔

EGG

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div