کورنگی میں گاڑی بےقابو ہوکر پیٹرول پمپ پر چڑھ دوڑی

کار سوار نشے کی حالت میں لگ رہے تھے

کراچی کے علاقے کورنگی ميں بے قابو کار پیٹرول پمپ پر چڑھ دوڑی جس کے نتيجے ميں سيکيورٹی گارڈ زخمی ہوگيا۔ پمپ انتظاميہ کا کہنا ہے کہ گاڑی میں 4 افراد سوار تھے اور نشے کی حالت ميں لگ رہے تھے۔

Tabool ads will show in this div