سپریم کورٹ بار الیکشن؛ سندھ بار کونسل کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ

172.16.16.9_07_20151029100117861

کراچی: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےکراچی میں سندھ بارکونسل کی عمارت کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں سندھ سے ایگزیکیٹیوکمیٹی کیلئےچھ امیدوار مد مقابل ہیں۔ الیکشن کیلئےکراچی، سکھر اور حیدرآباد میں پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

کراچی میں سندھ بار کونسل کی عمارت میں ساڑھے چار سو سے زائد رجسٹرڈ وکلاء حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ سماء

SC

SUKKUR

polling station

SC Bar election

Sindh Bar Council

executive committee

Tabool ads will show in this div