ملتان کے شہری نے گھر میں چڑیا گھر بنالیا

عبيد اللہ کے گھر ناياب جانوروں اور پرندوں کی بھرمار
ملتان کے شہری نے گھر میں منی چڑیا گھر تعمیر کرلیا، نوجوان عبيد اللہ نے ناياب جانوروں اور پرندوں میں کالا ہرن،مور، چینی مرغیاں اور ديگر جانوروں میں اڑیال،کالا ہرن و دیگر جانور موجود ہیں۔ رپورٹ دیکھیے
Tabool ads will show in this div