کوئٹہ پریس کلب میں رنگارنگ فیشن میلے کا انعقاد

ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیر دیے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Fashion-Show-Qta-New-Pkg-13-10.mp4"][/video]

کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان فیشن ویک کے تحت فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوان ماڈلز نے مقامی، قومی اور مغربی ملبوسات زیب تن کیے۔اس موقع پر ںوجوان ماڈلز کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرام ہونے چاہیں انہیں صلاحیتیں دیکھانے کا موقع ملتا ہے۔ رپورٹ دیکھیے

Tabool ads will show in this div