پاک آرمی کے افسروں اور جوانوں کے یونیفارم تبدیل

اسٹاف رپورٹ


راول پنڈی : پاکستان آرمی  کے افسروں اور جوانوں کے یورنیفام  کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ جس کا مقصد یورنیفارم کو دیگر ممالک کی مسلح افواج کے معیار کے مطابق کرنا ہے۔

یونیفارم میں  تبدیلیاں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی دی گئیں ہدایات پر کی گئیں ہیں۔ نئی تبدیلیوں کے مطابق افسران اور جوانوں کے رینکس جو پہلے کندھوں پر ہوا کرتے تھے اب سینے پر ہوں گے۔


 


کسی بھی جنرل آفیسر کے رینکس اب ان کی ٹوپی پر نہیں ہوں گے۔ یونٹ اور ریجمنٹل سائن جو بازو پر ہوتے تھے وہ اب شرٹ کے کالر پر ہوں گے۔ اب پاکستان کا جھنڈا ہر افسر اور جوان کے لیے وردی پر لگانا لازمی ہوگا۔ سماء

اور

کے

mehndi

آرمی

philippine

super

host

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div