فوڈمیلےمیں چٹخارےدارذائقے
مزیدارپکوان

اسلام آباد میں سجنےوالےبیکڈ آئٹمز کے گھریلو فوڈ میلےمیں میٹھے اور نمکین ذائقے سب کو بھا رہے ہیں۔یہاں پرکیکس،پیسٹریز،براؤنیز، پیزا،لازانیہ کئی بیکری آئٹمز بھی موجود ہیں۔