آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بیشترشہروں میں سرد وخشک موسم کی پیشگوئی

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کوئٹہ، مالا کنڈ اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
 
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہا، تاہم قلات، کوئٹہ اور پارا چنار میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کوئٹہ میں سات ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سماء

میں

کی

Violence

britain

leprosy

Tabool ads will show in this div