فٹ پاتھ پررکھی کتابیں علم دوستوں کی راہ تک رہی ہیں
کتابیں سستے داموں دستیاب

انسان کی کتاب دوستی کو جدت کی نظر لگ گئی۔علم کےسُچے موتی انتہائی کم قیمت میں دستیاب تو ہیں لیکن ان کو خریدنے والے نہ ہونے کے برابرہیں۔ مطالعے کے شائقین آج بھی کہتے ہیں کہ جومزہ کتاب بینی کا ہے وہ آن لائن پڑھنے میں کہاں آتا ہے۔